لاہور( این این آئی) ملک میں نئی رویت قائم کی گئی ہے کہ والدہ کی میت گھر میں ہو بیٹے اور پوتے کو جیل میں رکھا جائے اور عدالتوں میںپیشی پر لایاجائے،حکومتی لوگوں کے لئے قانون اور ہے جبکہ اپوزیشن کے لئے قانون اور ہے ،شہبازشریف اورحمزہ شہبازآج ( جمعہ ) کو پیرول پر رہا ہوں گے ،یہ حکومت کا کوئی احسان نہیں بلکہ ان کا قانونی حق ہے،عمران خان نہ آپ کے خلاف عوامی ریفرنڈم بند ہوگا نہ تحریک میں کمی آئے گی،آپ کے ہوتے ہوئے معیشت منفی چار سے نہیںبڑھے گی، عوام کو آٹا چینی نہیں ملے گا جب حکمران ظالم ہو تو عوام کو کوئی ریلیف نہیں ملتا،ملک میں اب اسرائیل کو تسلیم کرنے کی باتیں ہو رہی ہیں کیونکہ ابھی تک فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ نہیں آیا ۔ ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ (ن) کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب اور ڈپٹی سیکرٹری جنرل عطا اللہ تارڑ نے احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا
مقبول خبریں
دہشتگردی ،ملک دشمن مہم کیخلاف وفاق و صوبائی حکومتوں کی بڑی بیٹھک میں اہم...
اسلام آباد(این این آئی)دہشتگردی کے خلاف حکومت کے واضح اور دو ٹوک مؤقف پر وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی اور صوبائی قیادت کی...
وفاقی حکومت کا بجلی صارفین کو مزید ریلیف دینے کیلئے نیپرا سے رجوع
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی حکومت نے بجلی صارفین کو مزید ریلیف دینے کیلیے ٹیرف ڈیفرینشل سبسڈی بڑھانے کیلیے نیپرا سے رجوع کر لیا۔نیپرا میں...
پاکستان نے چین کا ایک ارب ڈالر کا کمرشل قرض واپس کردیا
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان نے چین کا ایک ارب ڈالر کا کمرشل قرض واپس کردیا جس سے زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر عارضی طور پر54...
بجٹ2025-26، ٹیکس محصولات کا ہدف 15 ہزار 270 ارب روپے مقرر
اسلام آباد(این این آئی)نئے مالی سال2025-26کیلئے بجٹ سازی کا عمل حتمی مرحلے میں داخل ہوگیا جس میں بجٹ اہداف کا تعین جاری ہے۔ذرائع کے...
اٹلی کا شام کے لیے 73.2 ملین ڈالر کی امداد کا اعلان
روم (این این آئی )اٹلی نے انسانی بنیادوں پر شام کے انفراسٹرکچر کی تعمیر نو اور دیگر منصوبوں کے لیے امداد دینے کا اعلان...