بیجنگ (این این آئی)چینی صدر شی جِن پِنگ نے منتخب امریکی صدر جوبائیڈن کو صدارتی انتخاب میں کامیابی پر مبارکباد دی ہے۔چین کے سرکاری میڈیا کے مطابق شی جن پنگ کی جانب سے جوبائیڈن کو ٹیلی گرام کے ذریعے بھیجے گئے پیغام میں امیدظاہر کی گئی کہ دونوں ممالک عالمی امن اور ترقی کیلئے کسی تنازع کے بغیر برابری کی سطح پر تعلقات جاری رکھیں گے۔شی جن پنگ کے مطابق امریکا اور چین کے تعلقات میں مضبوطی اور استحکام دونوں ملکوں کے عوام کے مفاد میں ہے۔چین کے سرکاری ذرائع ابلاغ کے مطابق نائب چینی صدر وانگ کیشان نے بھی امریکا کی نو منتخب نائب صدرکمالہ ہریس کو مبارکباددی ہے۔خیال رہے کہ چینی صدر کی جانب سے جوبائیڈن کو مبارکبادکایہ پیغام دو ہفتوں سے بھی زائد وقت کے بعد دیاگیا ،
مقبول خبریں
گوادر بندرگاہ جلد از جلد فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(این این آئی) وفاقی حکومت نے گوادر بندرگاہ کو جلد از جلد فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ کیاہے۔وزارت خارجہ...
بلوچستان میں دہشت گردی آپریشن سندور کا تسلسل ہے‘ طلال چودھری
اسلام آباد(این این آئی) وزیر مملکت داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشت گردی آپریشن سندور کا تسلسل ہے۔وزیر مملکت...
ایف آئی اے کا منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے اہم اقدام
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے)کے ڈائریکٹر جنرل رفعت مختار نے منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے تاریخی اقدام کرتے...
ڈی جی آئی ایس پی آر کا مظفرآباد کا دورہ، کشمیری عوام کا پاک...
مظفرآباد(این این آئی)ڈائریکٹر جنرل انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کا اہم...
وزیر داخلہ کا دورہ بحرین،انسداد دہشتگردی و انسانی اسمگلنگ پر مشترکہ لائحہ عمل پر...
منامہ (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ کے دورہ بحرین کے دوران دونوں ملکوں میں انسداد دہشت گردی و انسانی اسمگلنگ پر مشترکہ لائحہ عمل...