اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ کرونا لیڈرز اور عوام میں کوئی تفریق نہیں کرتا،اللہ تعالیٰ بلاول بھٹو زرداری کو شفاء کاملہ عطا فرمائے۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ اللہ تعالیٰ بلاول بھٹو زرداری کو شفاء کاملہ عطا فرمائے۔ وفاقی وزیر اطلاعات نے کہاکہ بلاول سمیت تمام مریضوں کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہیں۔ انہوںنے کہاکہ وباء سے محفوظ رہنے کیلئے احتیاط لازم ہے، کرونا لیڈرز اور عوام میں کوئی تفریق نہیں کرتا۔ سینیٹر شبلی فراز نے کہاکہ اپوزیشن رہنما خدارا ایک دوسرے کی صحت اور عوام کی زندگیوں کا خیال کریں۔
مقبول خبریں
محسن نقوی کی بھارتی حملے میں زخمی محنت کش توقیر عباس کی عیادت
راولپنڈی(این این آئی) وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے بھارتی ڈرون حملے میں زخمی محنت کش توقیر عباس کی عیادت کی ہے۔وزیر داخلہ محسن نقوی...
آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان کو ایک ارب 23 لاکھ ڈالرز موصول
کراچی (این این آئی)انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کی طرف سے پاکستان کو ایک ارب 23 لاکھ ڈالرز موصول ہو گئے۔اسٹیٹ بینک...
سعودی سفارت کاری نے ثابت کیا یہ عقل اور حکمت کی آواز ہے، شام
دمشق(این این آئی )سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی درخواست پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے شام پر عائد پابندیاں...
سٹار لنک کے استعمال کی اجازت پر سعودی عرب کامشکور ہوں،ایلون مسک
ریاض ، نیویارک(این این آئی)امریکی کاروباری شخصیت ٹیسلا اور ایکس اے آئی کے بانی ایلون مسک نے کہا کہ وہ سٹار لنک کے استعمال...
سعودی ولی عہد کی درخواست پر ٹرمپ کا شام پر عائد پابندیاں ختم کر...
ریاض(این این آئی)سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی درخواست پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شام پر عائد امریکی پابندیاں...