اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم شہباز شریف نے بارہ کہو بائی پاس فلائی اوور کی تعمیر کے دوران حادثے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے جمعرات کو پیش آنے والے حادثے کی انکوائری کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی۔جمعہ کو وزریر اعظم آفس سے جاری اعلامیہ کے مطابق کم سابق سیکرٹری داخلہ شاہد خان کی سربراہی میں انکوائری کمیٹی اس حادثے کے ہر پہلو کا جائزہ لے گی،کمیٹی کو ہنگامی بنیادوں پر انکوائری رپورٹ مرتب کرکے وزیرِ اعظم کو پیش کرنے کی ہدایت دی گئی ۔ وزیر اعظم نے کہاکہ بارہ کہو منصوبے میں کسی قسم کی غفلت قابلِ قبول نہیں،واقعہ کے ذمہ داران کا تعین کرکے فوری رپورٹ پیش کی جائے۔
مقبول خبریں
عمران خان نے اسٹیبلشمنٹ سے بات کا کسی کو کوئی ٹاسک نہیں دیا’ شیخ...
اسلام آباد(این این آئی)پی ٹی آئی کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے...
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ملا جلا رجحان، 38 پوائنٹس کا اضافہ
کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں عید کی چھٹیوں کے بعد جمعرات کوتعطیلات کے بعد پہلے کاروباری دن ملا جلا رجحان دکھائی دے...
حماد اظہر نے پی ٹی آئی میں تمام عہدوں سے استعفیٰ دے دیا
لاہور(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے سیکریٹری جنرل اور قائم مقام صدر حماد اظہر نے پارٹی عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ حماد...
آئی ایم ایف ٹیم بجٹ کی تیاری کیلئے آج سے پاکستان کا دورہ کریگی
اسلام آباد(این این آئی) آئی ایم ایف کی ٹیم آئندہ مالی سال کے بجٹ کی تیاری کے سلسلے میں کل 4 اپریل سے پاکستان...
ممتاز صحافی، میڈیا ایڈوائزر اور سوشل ورکر سید مدثر خوشنود کی صحافتی اور سماجی...
دبئی(این این آئی) متحدہ عرب امارات کے معروف تجارتی ادارے این ایف ایل گروپ کی جانب سے ممتاز صحافی، میڈیا ایڈوائزر اور سوشل ورکر...