ممبئی (این این آئی) بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور آج کل اپنی نئی فلم تو جھوٹی میں مکار کی پروموشن میں مصروف ہیں۔انہوں نے اہلیہ عالیہ بھٹ کی اداکاری کی جو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔عالیہ بھٹ نے مشہور زمانہ فلم راضی میں روتے ہوئے ایک منظر فلمایا تھا جس میں وہ کہتی ہیں کہ مجھے گھر جانا ہے۔رنبیر کپور نے اسی منظر کی نقل کرتے ہوئے دلچسپ پوز دیا۔انسٹاگرام پر ایک صارف نے عالیہ اور رنبیر کی ویڈیو شیئر کی اور ازراہ مذاق پوچھا کہ کس نے بہتر کیا ہے؟۔
مقبول خبریں
نئے مالی سال میں بھی محصولات کی وصولی اور دیگر معاشی اہداف کو حاصل...
اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے سال25ـ2024میں وفاقی ٹیکس محصولات میں گزشتہ 10 سالوں کی نسبت 42 فیصد اضافہ...
غزہ جنگ کے خاتمے پر بنجمن نیتن یاھو سے سختی سے بات ہوگی،ٹرمپ کا...
واشنگٹن (این این آئی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ اگلے ہفتے غزہ میں جنگ بندی کے حصول کی امید...
ٹرمپ کا امریکی نشریاتی ادارے پر مقدمہ کرنے کا عندیہ
واشنگٹن (این این آئی) امریکہ کے ایک بڑے نشریاتی ادارے کو ہوم لینڈ سکیورٹی قوانین اور مفاد کے خلاف ایپ بنا کر صارفین کو...
مہوش حیات نے یو کے میں پابندی سے متعلق خبروں کو جعلی قرار دیدیا
کراچی (این این آئی)اداکارہ و ماڈل مہوش حیات نے یو کے میں پابندی سے متعلق خبروں کو جعلی قرار دیدیا۔سوشل میڈیا پر خبریں سامنے...
جیو فلم دیمک کا عالمی اعزاز، شنگھائی فلم فیسٹیول میں شامل کرلی گئی
بیجنگ (این این آئی)پاکستانی سینما کی مشہور و معروف ہارر فلم دیمککو ایک بڑے اعزاز سے نوازا گیا ہے اور فلم کو شنگھائی تعاون...