کراچی (این این آئی)ممتاز مزاحیہ اداکار ایاز خان عبدالستار ایدھی فاونڈیشن کی سالانہ تقریب میں شرکت کیلئے آسٹریلیا کے شہر سڈنی پہنچ گئے۔ تقریب 18مارچ کو ہوگی۔سڈنی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ عبدالستار ایدھی فاونڈیشن کی سلور جوبلی کے موقع پر منعقدہ تقریب میں مجھے خصوصی طور پر مدعو کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس تقریب میں سڈنی کی اہم شخصیات شرکت کریں گی۔ میں نے کچھ مزاحیہ آئٹم تیار کیے ہیں جو اس موقع پر پیش کروں گا۔ایاز خان نے کہا کہ عبدالستار ایدھی جیسی عظیم شخصیت صدیوں میں پیدا ہوتی ہے۔ ہمیں ان کی خدمات کو دنیا بھر میں ہمیشہ روشن رکھنا ہے۔
مقبول خبریں
لاہور ہائیکورٹ نے نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کے تقرر کے خلاف شیخ...
لاہور ( این این آئی) لاہور ہائی کورٹ نے نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کے تقرر کے خلاف دائر درخواست مسترد کرتے ہوئے قرار...
جمہوریت کو صرف اسٹیبلشمنٹ ، عدلیہ کے بعض لوگ کمزور نہیں کرتے سیاستدان بھی...
لاہور( این این آئی) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ جمہوریت کو صرف اسٹیبلشمنٹ یا عدلیہ کے بعض لوگ کمزور...
سعودی عرب کا پاکستان کو 100 ٹن کھجور کا تحفہ
اسلام آباد (این این آئی)سعودی عرب کی طرف سے پاکستان کو کھجوروں کی فراہمی کے حوالے سے سعودی سفارت خانے میں تقریب کا انعقاد...
قومی اسمبلی، قبائلی ارکان اسمبلی اور وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور کا ایوان سے...
اسلام آباد (این این آئی) قومی اسمبلی میں صوبہ خیبرپختونخوا کے قبائلی اضلاع سے تعلق رکھنے والے ارکان اسمبلی اور وزیر مذہبی امور مفتی...
بھارت، مدھیہ پردیش میں مسجد پر ہندو انتہاپسندوں کے حملے میں متعدد نمازی زخمی
بھوپال(این این آئی)بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں گزشتہ رات ہندوتوا دہشت گردوںنے نماز تراویح کے دوران مسلمانوں پر پتھرائو کرکے کئی نمازیوں کو زخمی...