شارجہ ( این این اائی) افغان کرکٹ ٹیم کے کپتان اور اسپنر راشد خان نے کہا ہے کہ پاکستان کے خلاف سیریز بہت خاص تھی، ٹیم کی قیادت کرنا بھی بہت خاص ہے۔پاکستان کے خلاف میچ میں شکست کے بعد گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سیریز میں دبائو پر قابو کرنا اہم تھا۔ہدف کا تعاقب کرنا تھوڑا مشکل تھا مگر ہمارے بیٹرز نے کوشش کی، 183رنز کے تعاقب میں ہمارا آغاز اچھا نہ ہوا۔کپتان افغان کرکٹ ٹیم نے مزید کہا کہ ہمارا اگلا ہدف ورلڈ کپ ہے۔راشد خان کا کہنا تھا کہ سیریز میں نوجوان کھلاڑیوں کو بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملا۔
مقبول خبریں
وزیراعظم کی ہدایات پر پاکستان ریلوے کی جدیدکاری کیلئے حنیف عباسی کی زیر صدارت...
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم پاکستان کی واضح ہدایات کی روشنی میں پاکستان ریلوے کو جدید، منافع بخش، پائیدار اور عوام دوست ادارہ بنانے کے...
بیلاروس کے صدر کا محمد نواز شریف کے ساتھ ذاتی اور دیرینہ تعلق ہے،...
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ بیلاروس کے صدر کا محمد نواز شریف کے ساتھ...
سعودی عرب نے مزید 10 ہزار پاکستانیوں کو حج کی اجازت دے دی
ریاض (این این آئی)سعودی عرب نے مزید 10 ہزار پاکستانیوں کو حج کی اجازت دے دی،نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کا...
محسن نقوی کا لوئر دیر کے علاقے تیمر گرہ میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ...
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے لوئر دیر کے علاقے تیمر گرہ میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن پر...
جولائی یا اس سے پہلے بجلی کے بلوں میں مزید کمی کرنے پر کام...
اسلام آبا د(این این آئی)وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ جولائی یا اس سے پہلے بجلی کے بلوں میں مزید کمی...