لاہور ( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ کیا مذاکرات کی آڑ میں گوگی، پنکی، بھٹی اور خان کی چوری معاف کردی جائے؟، پرویزالٰہی کو یہاں تک پہنچانے والا اس بیٹا ہے۔انہوں نے چوہدری پرویز الٰہی کے گھر پر پولیس کے چھاپے پر اپنے سوشل میڈیا پیغام میں فواد چوہدری کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ مذاکرات الیکشن کے لئے کر رہے ہیں یا این آر او کے لئے؟ مذاکرات کے پیچھے نہ چھپیں، چوری کا حساب دیں فواد صاحب!، آپ کا خیال ہے مذاکرات کی آڑ میں گوگی، پنکی، بھٹی اور خان کی چوری معاف کردی جائے۔انہوں نے مزید کہا کہ پرویز الٰہی کو یہاں تک پہنچانے والا اس بیٹا ہے، جس نے پنجاب کو دونوں ہاتھوں سے لوٹا اور پیسے لے کر ملک سے بھاگ گیا۔
مقبول خبریں
سردار ایاز صادق کا حوالدار لالک جان شہید (نشانِ حیدر) کی برسی...
اسلام آباد (این این آئی)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے حوالدار لالک جان شہید (نشانِ حیدر) کو شاندرا الفاظ میں خراجِ عقیدت پیش...
لالک جان شہید کی قربانی آئندہ نسلوں کے لئے جرات و عزم کی روشن...
اسلام آباد (این این آئی)صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے حوالدار لالک جان شہید (نشانِ حیدر) کو شاندار الفاظ میں خراجِ عقیدت پیش کرتے...
پاکستانی قوم اپنے شہدا کی قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کر سکتی، وزیرِ اعظم
اسلام آباد (این این آئی)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے حوالدار لالک جان شہید نشان حیدر کے یوم شہادت پر انہیں خراج عقیدت...
اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم و حکومتی اقدامات سے عاشورہ محرم الحرام پر...
اسلام آبا د(این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ اللہ تعالٰی کے فضل و کرم اور حکومتی اقدامات سے عاشورہ...
ایران سے تارکینِ وطن کی ڈیڈلائن سے پہلے واپسی، افغان سرحد پرایمرجنسی نافذ
نیویارک(این این آئی)اقوامِ متحدہ نے کہاہے کہ اتوار کو واپسی کی آخری تاریخ سے چند دنوں پہلے ایران سے دسیوں ہزار افغان سرحد پر...