چینی وزیر خارجہ نے دفتر خارجہ میں پودا لگایا

0
557

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کے دورے پر موجود چینی وزیر خارجہ چن گانگ نے دفتر خارجہ میں پودہ لگایا ۔تفصیلات کے مطابق چینی وزیر خارجہ دفتر خارجہ پہنچے تو بلاول بھٹو زر داری نے ان کا پرتپاک استقبال کیا اس موقع پر چینی وزیر خارجہ نے دفتر خارجہ کے لان میں پودا بھی لگایا ۔