لاہور( این این آئی)نامور اداکارہ و میزبان فضا علی نے کہا ہے کہ میں نے اپنی بیٹی سے کہا ہے پہلے مضبوط بننا اور پھر شادی کرنا،میں نے بیٹی سے کہہ دیا ہے کہ یہ گھر میرا ہے تمہیں اپنا گھر خود بنانا ہوگا۔ ایک انٹر ویو میں اداکارہ نے کہ آج میں اپنے پائوں پر کھڑی ہونے کی وجہ سے بیٹی کو اچھی زندگی دے پا رہی ہوں، کسی کی محتاج نہیں کہ کوئی آئے اور مجھے پیسے دے، میں خود کام کر رہی ہوں۔انہوں نے کہا کہ میاں بیوی کے رشتے میں خرابی ہو جائے تو سب سے زیادہ پریشان اولاد ہوتی ہے، کسی سے تعلق توڑنے کا مطلب یہ نہیں کہ سامنے والے میں بہت عیب ہیں بلکہ کوئی ایک عادت ایسی ہوتی ہے جو آپ سے میچ نہیں کرتی۔دوبارہ شادی کے سوال پر فضا علی نے کہا کہ اگر مجھے میرے مطابق کوئی مل جائے جو فارال کو اپنائے اور مجھے کام کی اجازت دے تو میں شادی کر لوں گی۔
مقبول خبریں
اپوزیشن کے احتجاج سے معیشت کو نقصان پہنچ رہا ہے: لیاقت بلوچ
لاہور(این این آئی)جماعتِ اسلامی پاکستان کے نائب امیر لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کے احتجاج سے معیشت کو نقصان پہنچ رہا ہے۔ایک...
ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران پولیو کے مزید 4 نئے کیسز رپورٹ
اسلام آباد(این این آئی)گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر سے پولیو کے 4 کیسز رپورٹ ہوگئے۔ذرائع کے مطابق سامنے آنے والے4 نئے...
یہ سیاسی احتجاج ہے یا ملک کیخلاف سازش؟اسحاق ڈار
اسلام آباد(این این آئی) نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہیکہ تحریک انصاف بار بار کیوں ایسے وقت پر احتجاج کی کال دیتی...
پی ٹی آئی احتجاج: آئی ٹی کمپنیوں کے انٹرنیٹ پر کوئی بندش نہیں آئی،...
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف کے کوآرڈینیٹر رانا احسان افضل کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی احتجاج کے دوران آئی ٹی کمپنیوں...
خواتین میری ریڈ لائن ہیں، تشدد یا ظلم قطعاً برداشت نہیں: مریم نواز
لاہور(این این آئی)وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کے عالمی دن کے موقع پر اپنا خصوصی پیغام جاری...