لاہور( این این آئی)انسداد دہشتگری کی خصوصی عدالت نے جلا ئوگھیرائو، توڑ پھوڑ اور پرتشدد کارروائیوں کے کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنمائوں فواد چودھری، اعجاز چودھری، فرخ حبیب اور میاں محمود الرشید سمیت دیگر کی عبوری ضمانتیں مسترد کر دیں۔انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کے جج اعجاز بٹر نے جلا ئوگھیرائو، توڑ پھوڑ اور پر تشدد کارروائیوں کے کیس میںعبوری ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کی ۔انسداد دہشتگردی کی عدالت نے فرخ حبیب، میاں محمودالرشید، فوادچودھری، اعجاز چودھری ،حماد اظہر، عمر ایوب سمیت دیگر کی عدم پیشی پر عبوری ضمانتیں مسترد کرنے کا فیصلہ سنایا ۔پی ٹی آئی رہنمائوں کے خلاف لاہور کے تھانہ ریس کورس میں مقدمہ درج ہے۔
مقبول خبریں
آئی سی سی ویمن T20 رینکنگ، پاکستان کی سعدیہ اقبال کی پہلی پوزیشن برقرار
لندن (این این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ویمن ٹی ٹوئنٹی پلیئرز رینکنگ جاری کر دی گئی۔آئی سی سی ویمن ٹی ٹوئنٹی پلیئرز...
زمبابوے کو اننگز اور 236 رنز سے شکست، جنوبی افریقا نے سیریز 0-2 سے...
بلاوائیو(این این آئی)جنوبی افریقا نے زمبابوے کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں اننگز اور 236 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے دی ہے۔بلاوائیو میں...
ومبلڈن ٹینس‘ امریکا کے ٹیلر فرٹز اور بیلاروس کی آریانا سبالانکا سیمی فائنل میں...
پیرس (این این آئی)امریکا کے ٹیلر فرٹز ومبلڈن ٹینس ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے، کوارٹر فائنل میں ٹیلر فرٹز نے روس...
فلمی محاذ پر عامر اپنی نئی فلم”ستارے زمین پر“ کی کامیابی پر خوش
ممبئی (این این آئی)فلمی محاذ پر عامر اپنی نئی فلم”ستارے زمین پر“ کی کامیابی پر خوش ہیں، اس اسپورٹس کامیڈی ڈرامہ فلم میں جینیلیا...
لڑکوں کی لڑکیوں سے حد سے زیادہ توقعات بھی تعلقات ٹوٹنے کا ایک سبب...
کراچی (این این آئی)معروف اداکار احسن خان کا کہنا ہے کہ ان کے خیال میں مرد و خواتین کو محبت میں ایک دوسرے...