اسلام آباد(این این آئی)حریت کانفرنس نے مقبوضہ کشمیر میں جی 20 اجلاس کے بائیکاٹ پر چین، سعودی عرب، ترکیہ اور مصر سے اظہار تشکر کیا ہے۔حریت کانفرنس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ مودی حکومت مقبوضہ کشمیر پر ناجائز قبضیکو جائز قرار دینے کے لیے ڈرامے رچا رہی ہے۔حریت کانفرنس نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں کوئی بھی بین الاقوامی تقریب علاقیکی زمینی صورتحال کو تبدیل نہیں کرسکتی، بھارتی فورسز جی 20 اجلاس کے وفود کی سکیورٹی کے نام پر گھروں پر چھاپے مار رہی ہیں۔حریت کانفرنس کے مطابق گھروں میں گھس کر خواتین اور بچوں کوبھی کو ہراساں کیا جارہا ہے۔
مقبول خبریں
حکومت نے پاک ایران، پاک روس بارٹر تجارت کی اجازت دے دی
اسلام آباد(این این آئی)حکومت نے پاک ایران، پاک روس بارٹر تجارت کی اجازت دے دی وزارت تجارت نے اس حوالے سے بزنس ٹو بزنس...
دنیا اس وقت مالیات، خوراک اور ماحولیاتی تبدیلی کے ایک دوسرے سے جڑے ہوئے...
نیویارک (این این آئی)پاکستان نے کہا ہے کہ دنیا اس وقت مالیات، خوراک اور ماحولیاتی تبدیلی کے ایک دوسرے سے جڑے ہوئے بحرانوں...
آئندہ بجٹ میں پی ایس ڈی پی میں نوجوانوں کی ترقی کیلئے خصوصی طور...
اسلام آباد(این این آئی) وزیراعظم محمد شہبازشریف نے ہدایت کی ہے کہ آئندہ بجٹ میں پی ایس ڈی پی میں نوجوانوں کی ترقی کیلئے...
آئی ایم ایف کے عہدیدار کا بیان ہمارے اندرونی معاملات میں مداخلت ہے، خواجہ...
اسلام آباد (این این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے عالمی مالیاتی ادارہ کے پاکستان میں نمائندے ناتھن پورٹر کے ملک کی سیاسی صورت حال...
وزیر اطلاعات سے جرمن سفیر کی ملاقات ، فلم، آرٹ اور ثقافت کے شعبوں...
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان اور جرمنی نے فلم، آرٹ اورثقافت کے شعبوں میں دوطرفہ تعاون پر اتفاق کیا ہے جبکہ وفاقی وزیر اطلاعات...