راولپنڈی ( این این آئی) یومِ تکریم شہدائے پاکستان کے موقع پر جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو)میں ہونے والی مرکزی تقریب میں قومی کرکٹرز بابر اعظم اور محمد رضوان بھی شریک ہوئے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان اور وکٹ کیپر بیٹر نے یادگارِ شہدا پر حاضری دی اور شہدا کے ایصال ثواب کے لیے دعا کی۔اس حوالے سے بابر اعظم نے ویڈیو پیغام میں کہا کہ ہر پاکستانی اپنی مٹی کی محبت میں شہید ہونے والے سے بہت پیار کرتا ہے۔بابر اعظم نے کہا کہ پاکستانی عوام شہدا کی خدمات کو کبھی بھولے ہیں نا بھولیں گے۔اس کے علاوہ تقریب میں مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے بھی شرکت کی۔
مقبول خبریں
پی ٹی آئی کا 24 نومبر کے احتجاج کا فیصلہ برقرار رکھنے پر اتفاق
پشاور(این این آئی)پشاور میں وزیراعلیٰ ہاؤس میں پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت کا اجلاس ختم ہو گیا، اجلاس میں 24 نومبر کے احتجاج...
بلوچستان میں دفعہ 144 نافذ، دھرنے اور جلسوں پر پابندی
کوئٹہ (این این آئی)حکومت بلوچستان نے صوبے میں دفعہ 144 نافذ کردی۔ بلوچستان میں دھرنے، ریلی اور جلسوں پر پابندی عائد کردی گئی۔محکمہ...
بلوچستان اسمبلی حکام نے 55 نئی گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ کرلیا
کوئٹہ (این این آئی)بلوچستان اسمبلی حکام نے 55 نئی گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ کرلیا۔ حکام کے مطابق گاڑیاں خریدنے کے لیے 23 کروڑ روپے...
عافیہ صدیقی نے امریکی عدالت میں درخواست دائر کردی
واشنگٹن (این این آئی)عافیہ صدیقی نے اپنے وکلاء کے ذریعہ ٹیکساس میں موجود امریکی وفاقی عدالت میں درخواست دائر کردی۔ درخواست میں جیل عملے...
بشریٰ بی بی کے ویڈیو بیان کا فارنزک کرایا جاسکتا ہے، رانا ثناء اللہ
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اور وزیراعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی...