اسلام آباد(این این آئی)نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اسد عمر کی زیر صدارت اجلاس میں موجودہ صورتحال کاجائزہ لیا گیا ۔ پیر کو اجلاس میں معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان،وفاقی وزیر عمر ایوب سمیت دیگر شریک ہوئے ۔اجلاس میں مْلک بھر میں جاری کورونا وائرس کی دوسری لہر کے حوالے سے بریفنگ دی گئی ۔اجلاس میں کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد یقنی بنانے کے لیے حکمت عملی کا جائزہ لیا گیا ۔متاثرہ علاقوں میں سمارٹ اور مائکرو لاک ڈاؤن کے حوالے سے تفصیلات بھی اجلاس میں پیش کی گئیں ۔
مقبول خبریں
بلوچستان میں قتل ہونے والے 9 پنجابی مسافروں کی نعشیں آبائی علاقوں کو روانہ
ژوب(این این آئی)بلوچستان میں ایک بار پھر امن دشمنوں نے وار کر دیا، سرہ ڈاکئی میں فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں نے9معصوم شہریوں...
سپریم کورٹ کا پی ٹی سی ایل پنشنرز کے حق میں فیصلہ، 90 دن...
اسلام آباد(این این آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان نے پی ٹی سی ایل کے سابق ملازمین کے پنشن کیس پر فیصلہ سنا دیا، تین...
9 مئی کیس، شاہ محمود قریشی کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
اسلام آباد(این این آئی)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی ودیگر کے خلاف 9 مئی کیس کی...
پاکستان اور روس کے درمیان اسٹیل ملز کی بحالی کا معاہدہ طے پا گیا
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان اور روس کے درمیان اسٹیل ملز کی بحالی کا معاہدہ طے پا گیا۔اعلامیے کے مطابق وزیراعظم کے معاون...
بڑھتی ہوئی آبادی وسائل اور نظام حکمرانی پر زبردست دباؤ ہے، وزیراعظم
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان میں نوجوانوں کی بڑی آبادی ایک غیر معمولی موقع ہونے کیساتھ ایک...