کوئٹہ(این این آئی)34نیشنل گیمزکی اختتامی تقریب 30 مئی کو ایوب سٹیڈیم میں ہوگئی۔نیشنل گیمزکے آختتامی تقریب کے مہمان خصوصی صدر مملکت عارف علوی ہوں گے۔ اختتامی تقریب میں انعامات تقسیم ،میوزیکل شو اور شاندار آتش بازی کا مظاہرہ کیا جائے گا۔کوئٹہ میں نیشنل گیمز کا پیر کو آخری روز رہا۔34ویں نیشنل گیمز اختتام کی جانب گامزن ہیں ،اتھلیٹ ٹیبل ٹینس اور ویٹ لفٹنگ کے آج پیر کو فائنل کھیلے جائیں گئے۔
مقبول خبریں
چین سی پیک ٹو شروع کرنے کو تیار ہے، افغانستان کو ساتھ ملاکر دہشتگردی...
اسلام آباد (این این آئی)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحٰق ڈار نے کہا ہے کہ دورہ چین انتہائی کامیاب رہا، چین نے پاکستان...
جو 9 مئی کو ہوا اور جو کچھ بھارت نے کیا اس میں زیادہ...
سرگودھا(این این آئی)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازنے کہا ہے کہ جو کچھ 9 مئی کو ہوا اور جو کچھ بھارت نے کیا اس میں...
پاکستان کی مسلح افواج نے بھارتی فوج کو ایسا سبق سکھایا ہے جو وہ...
راولپنڈی (این این آئی)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے...
دہشتگردوں کے خلاف بے رحم آپریشن کی ضرورت ہے‘ شیری رحمان
اسلام آباد(این این آئی)سینیٹر شیری رحمان نے سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ خضدار واقعے کی جتنی مذمت کی جائے...
بھارت دہشتگردوں کو پیسہ اور ٹریننگ دے رہا ہے‘ عرفان صدیقی
اسلام آباد(این این آئی)عرفان صدیقی نے سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ خضدار واقعے کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے،...