تہران (این این آئی) ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی نے فلسطینی تنظیم حماس کے سیاسی شعبہ کے نائب سربراہ صالح العاروری کی ملاقات۔ فلسطینی تنظیم حماس کے سیاسی شعبہ کے نائب سربراہ نے دورہ ایران اور ایرانی حکام کے ساتھ تعمیری اور مخلصانہ گفتگو پر خوشی اور اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت علاقے کی صورتحال پیچیدہ اور حساس ہے اور ہمیں خطے میں امریکہ اور اسرائیل کے اثر و رسوخ کو روکنے کی کوشش کرنی چاہیے۔انہوں نے کہا کہ ایران کی پالیسی فلسطینی عوام کی حمایت پر استوار ہے اور ایران کو فلسطین کے مظلوم اور ستمدیدہ عوام کی حمایت پرفخرہے۔
مقبول خبریں
پاک ایران مشیران قومی سلامتی کے درمیان رابطہ، خطے کی تازہ ترین صورتحال پر...
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان اور ایران کے مشیران قومی سلامتی کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے، جس میں خطے کی تازہ ترین...
سینیٹر شیری رحمان کا بھارتی جھوٹے بیانیے کو عالمی سطح پر بے نقاب کرنے...
اسلام آباد (این این آئی)نائب صدر پیپلزپارٹی سینیٹر شیری رحمان نے بھارتی جھوٹے بیانیے کو عالمی سطح پر بے نقاب کرنے کیلئے وزیراعظم کی...
پاکستان کا جغرافیائی شناختی نظام کے فروغ کے عزم کا اعادہ، برآمدات، معیشت اور...
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں منعقدہ جغرافیائی شناخت (جی آئی) سے متعلق...
وزیر داخلہ محسن نقوی سے قطر کے سفیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات،حالیہ دورہ...
اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے قطر کے سفیر علی مبارک علی عیسیٰ الخطیر نے ملاقات کی جس میں...
پی ایس ایل 10 کے پلے آف میں پہنچنے والی 4 ٹیموں کا فیصلہ...
راولپنڈی (این این آئی)ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے پلے آف کی لائن اپ مکمل ہوگئی۔اتوار کو پی ایس...