واشنگٹن(این این آئی)امریکا میں فائرنگ کے ایک اور واقعہ میں 4 افراد ہلاک ہوگئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی میڈیا نے پولیس حکام کے حوالے سے بتایا کہ فائرنگ کا واقعہ ریاست فلاڈلفیا میں پیر کی شام کو پیش آیا۔ فائرنگ سے 2 بچے بھی زخمی ہوئے۔ زخمی ہونے والے بچوں کی عمریں 2 اور 13 سال ہیں جبکہ ہلاک ہونے والے افراد 20 سے 59 سال کے تھے۔پولیس حکام کے مطابق حملہ آور کو گرفتار کر کے رائفل، بلٹ پروف جیکٹ اور گولیاں برآمد کرلیں۔ فائرنگ کے مقام سے ایک اور مشتبہ شخص کو گرفتار کیا گیا ہے۔ مزید تحقیقات جاری ہیں۔ رواں سال امریکا میں فائرنگ کے 339 واقعات پیش آئے ہیں۔
مقبول خبریں
“سانحہ سوات” انجینئر امیر مقام کی رضاکار محمد ہلال سے ملاقات ،خراج تحسین ،پھولوں...
سوات (این این آئی)وفاقی وزیر و پاکستان مسلم لیگ(ن)خیبرپختونخوا کے صدر انجینئر امیر مقام نے حالیہ "سانحہ سوات" کے دوران اپنی بہادری اور انسانی...
5 جولائی پاکستان کی سیاسی تاریخ کا المناک باب ہے،فیصل کریم کنڈی
پشاور (این این آئی)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے 5 جولائی 1977 کے سیاہ دن کے حوالے سے اپنے بیان میں کہا ہے...
افواج پاکستان کا بھی شہید کرنل شیر خان کو خراج عقیدت
راولپنڈی (این این آئی)مسلح افواج نے کارگل جنگ کے ہیروکیپٹن کرنل شیر خان شہید نشانِ حیدر کو ان کے 26ویں یومِ شہادت پر شاندار...
کرنل شیر خان کی بہادری یاد رکھی جائے گی، وزیراعظم
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کیپٹن کرنل شیرخان شہید نے وطن سے وفاداری، فرض شناسی اور وطن کے...
صدر مملکت کا کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشانِ حیدر) کو خراج عقیدت
اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشانِ حیدر) کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہاہے...