ابوظہبی(این این آئی) ابوظبی کے حکمران کے نمائندے شیخ سعید بن زید آل نہیان انتقال کر گئے ۔ وہ کچھ عرصے سے علیل تھے۔وہ متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید آل نہیان کے بھائی تھے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق صدارتی دربار نے تین دن کے لیے سرکاری سوگ اور پرچم سرنگوں رکھنے کا اعلان کیا ہے۔شیخ سعید کو جون 2010 میں ابوظبی کے حکمران کا نمائندہ مقرر کیا گیا تھا۔وی ابوظبی ایگزیکٹو کونسل کے سابق رکن اور میری ٹائم پورٹ اتھارٹی (ابوظہبی)چیئرمین کے عہدے پر بھی فائز رہ چکے ہیں۔22 جولائی کو، ان کے انتقال سے پانچ دن پہلے، صدارتی دربار نے اعلان کیا تھا کہ شیخ سعیدصحت کے مسائل سے دوچار ہیں
مقبول خبریں
26ویں آئینی ترمیم پاس کرنے کیلئے اربوں روپے بانٹے گئے،اسد قیصر
صوابی(این این آئی)سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہاہے کہ 26ویں آئینی ترمیم پاس کرنے کیلئے اربوں روپے بانٹے گئے۔صوابی میں کارکنوں سے...
بشریٰ بی بی کیخلاف ملتان، لیہ، گوجرانوالہ میں مقدمہ درج
اسلام آباد(این این آئی)بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف مختلف شہروں میں مقدمے درج کر لیے گئے۔پولیس کے مطابق...
24نومبر کا احتجاج رکوانے کیلئے محسن نقوی کا چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر...
اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم کی روشنی میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر سے...
ٹرمپ کا 2020 کے انتخابات کی جانچ پڑتال کیلیے تحقیقاتی ٹیموں کو اکٹھا کرنے...
واشنگٹن(این این آئی )امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق ٹرمپ 2020 کے انتخابات کی جانچ پڑتال کے لیے تحقیقاتی ٹیموں کو اکٹھا کرنے کا...
پاکستان اسٹاک ایکسچینج: کاروباری ہفتے میں بلند ترین سطح 99 ہزار 623 رہی
کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے کاروباری ہفتے کے اختتام پر اپ ڈیٹس سامنے آ گئیں۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے میں مثبت...