ابوظہبی(این این آئی)متحدہ عرب امارات کے صدر الشیخ محمد بن زائد آل نہیان نے امریکا میں قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان سے دونوں ممالک کے درمیان اسٹریٹجک تعلقات اور مشترکہ مفادات کے مختلف پہلوں اور تعلقات کو فروغ دینے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات کے صدر اور امریکی قومی سلامتی کے مشیر کے درمیان ہونے والی ملاقات جو دارالحکومت ابوظبی میں ہوئی کئی علاقائی اور بین الاقوامی مسائل اور مشترکہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں رہ نماں نے مشرق وسطی کی تازہ ترین صورت حال اور خطے میں استحکام کے ساتھ مشترکہ ورکنگ ریلیشن شپ کو مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا۔
مقبول خبریں
عمران خان نے اسٹیبلشمنٹ سے بات کا کسی کو کوئی ٹاسک نہیں دیا’ شیخ...
اسلام آباد(این این آئی)پی ٹی آئی کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے...
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ملا جلا رجحان، 38 پوائنٹس کا اضافہ
کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں عید کی چھٹیوں کے بعد جمعرات کوتعطیلات کے بعد پہلے کاروباری دن ملا جلا رجحان دکھائی دے...
حماد اظہر نے پی ٹی آئی میں تمام عہدوں سے استعفیٰ دے دیا
لاہور(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے سیکریٹری جنرل اور قائم مقام صدر حماد اظہر نے پارٹی عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ حماد...
آئی ایم ایف ٹیم بجٹ کی تیاری کیلئے آج سے پاکستان کا دورہ کریگی
اسلام آباد(این این آئی) آئی ایم ایف کی ٹیم آئندہ مالی سال کے بجٹ کی تیاری کے سلسلے میں کل 4 اپریل سے پاکستان...
ممتاز صحافی، میڈیا ایڈوائزر اور سوشل ورکر سید مدثر خوشنود کی صحافتی اور سماجی...
دبئی(این این آئی) متحدہ عرب امارات کے معروف تجارتی ادارے این ایف ایل گروپ کی جانب سے ممتاز صحافی، میڈیا ایڈوائزر اور سوشل ورکر...