اسلام آباد (این این آئی)پاکستان سپورٹس بورڈ کے زیر اہتمام ملک بھر میں جشن آزادی کھیلوں کے مقابلے 14 اگست کو منعقد ہونگے۔ گزشتہ روز پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈپٹی ڈی جی شاہد اسلام نے بتایا کہ یہ مقابلے پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈائریکٹر جنرل شعیب کھوسہ کی خصوصی ہدایات پر منعقد کئے جا رہے ہیں اور پی ایس بی جشن آزادی کھیلوں کے مقابلوں کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں یہ مقابلے گزشتہ سالوں کی طرح اسلام آباد، لاہور، پشاور، کراچی اور بلوچستان پی ایس بی کوچنگ سینٹرز میں منعقد ہونگے۔ اس سلسلہ میں رانا نصراللہ کو کوآرڈینیٹر مقررہ کیا گیا ہے۔ انہوں نے سپورٹس آرگنائزرز اور کھلاڑیوں سے بھی اپیل کی ہے کہ وہ 14 اگست کو اپنے، اپنے علاقوں میں بھی کھیلوں کے مقابلے منعقد کروائیں تاکہ یہ دن شان و شوکت منایا جا سکے۔
مقبول خبریں
یوٹیوب کی نئی پالیسی، پاکستانی یوٹیوبرز کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی
نیویارک (این این آئی)یوٹیوب کی نئی مونیٹائزیشن پالیسی کے تحت غیر مستند اور اے آئی سے بنے مواد پر مونیٹائزیشن خطرے میں پڑگئی۔یوٹیوب نے...
وزیراعظم شہباز شریف سے مولانا اسعد محمود کی ملاقات، ملک میں حالیہ معاشی استحکام...
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے سابق وفاقی وزیر اور جمیعت علماء اسلام (ف)کے سینئر رہنما مولانا اسعد محمود نے...
وفاقی وزیرِ خزانہ کی پاکستان بزنس کونسل کے وفد کی ملاقات میں پالیسی سازی...
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب سے پاکستان بزنس کونسل کے وفدنے سی ای او احسن ملک اور نامزد سی...
وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان 9 تا 12 جولائی 2025 کے سرکاری دورے...
اسلام آباد (ین این آئی)وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان 9 تا 12 جولائی 2025 کے سرکاری دورے پر ویتنام پہنچ گئے،
یہ 15...
ہسپتالوں کے فضلے کی محفوظ تلفی عوام کو بیماریوں سے بچانے کے لیے ایک...
اسلام آباد(این این آئی) وفاقی وزیر صحت سید مصطفی کمال نے کہا ہے کہ ہسپتالوں کے فضلے کی محفوظ تلفی عوام کو بیماریوں سے...