لندن(این این آئی)پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کپتان اختر رسول چوہدری نے لندن میں مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی جس میں سیاست اور ہاکی سے متعلقہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اس موقع پر پاکستان ہاکی کو بہتری کی جانب گامزن کرنے کیلیے تجاویز پر بھی بات کی گئی۔اختر رسول چوہدری نے تجویز دی کہ آئین اور قانون کے مطابق ہی صاف و شفاف انتخابات سے ہاکی کی بہتری ممکن ہے۔سابق وزیراعظم نے ہاکی ٹیم کے سابق کپتان کو قومی کھیل کے حوالے سے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی۔اختر رسول نے کہا کہ پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کے ڈی نوٹیفائی عہدیداروں کو فارغ کرکے پاکستان ہاکی کیلئے بہتری ممکن ہے۔
مقبول خبریں
نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں کا...
نیپیئر(این این آئی) نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں نے ڈیبیو کیا ۔عاکف جاوید ، عثمان...
پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست...
پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست دے دی نیپیئر (این این آئی)پہلے ون ڈے میچ میں...
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے سوڈانی کونسل کے چیئرمین کی ملاقات
مکہ مکرمہ(این این آئی )سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے مکہ مکرمہ کے قصر الصفا میں...
علی امین نے آبادی کیلئے این ایف سی ایوارڈ میں حصہ نہ ملنے پر...
پشاور(این این آئی) وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے آبادی کیلئے ملنے والا این ایف سی ایوارڈ میں حصہ نہ ملنے پر صدر پاکستان...
لگتا ہے علی امین گنڈاپور کے گرد گھیرا تنگ کیا جارہا ہے، شیر افضل...
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ لگتا ہے علی امین گنڈاپور...