پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کا اجلاس (کل)اتوار کو ہوگا

0
230

کراچی (این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی مینجمنٹ کمیٹی کا اجلاس (کل)اتوار کو کراچی میں ہوگا۔ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی بی میجمنٹ کمیٹی ذکاء اشرف اجلاس کی صدارت کریں گے، اس حوالے اراکین کمیٹی کو آگاہ کردیا گیا ۔ذرائع کے مطابق پی سی بی میجمنٹ کمیٹی کے اجلاس میں پاکستان کرکٹ سے متعلق مختلف امور پر بات ہوگی۔