لاہور( این این آئی)نامور اداکار فیصل قریشی نے کہا ہے کہ پرستار ہمیں زمین سے آسمان پر پہنچاتے ہیں اس لئے ان کی خواہشات کا بھی احترام کرنا پڑتا ہے ،مجھے ہرگز یہ اچھا نہیں لگے کہ کوئی مجھے میرے رویے کی وجہ سے مغرور اور گھمنڈی انسان کہے ۔ ایک انٹرویو میں فیصل قریشی نے کہا کہ بعض اوقات فیملی کے ساتھ بھی ہوتے ہیں تو پرستار گھیرلیتے ہیں لیکن میری کوشش ہوتی ہے کہ ان سے عزت و احترام سے پیش آئوں ۔ یہ لوگ ہمیں پیار کرتے ہیںاور ہمیں بھی اس کا جواب انہیں اسی انداز میں دینا چاہیے ۔ میں پرستاروں سے یہ ضرور التماس کروں گاکہ کسی اداکارکو عوامی مقام پر اتناتنگ نہ کریںجس سے کوئی مسائل پیدا ہوں کیونکہ رد عمل سے سوشل میڈیا پر اس اداکار کے خلاف ایک محاذ کھل جاتاہے ۔انہوں نے کہا کہ پرستار اثاثہ ہیں اورمیرے دل میں اپنے ہر پرستار وںبڑا عزت و احترام ہے ۔
مقبول خبریں
محسن نقوی کی غیر قانونی امیگریشن اور منشیات سمگلنگ کی روک تھام کیلئے کوآرڈینیشن...
اسلام آباد (این این آئی)وزیرداخلہ محسن نقوی نے غیر قانونی امیگریشن اور منشیات سمگلنگ کی روک تھام کیلئے کوآرڈینیشن بہتر کرکے مربوط اقدامات اٹھانے...
مصدق ملک نے پانی کی دستیابی، داخلی و خارجی ذرائع سے پانی کے بہاؤ...
اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی ڈاکٹرمصدق ملک نے پانی کی دستیابی، داخلی و خارجی ذرائع سے پانی کے بہاؤ...
اوور سیز پاکستانیز کو بہترین سہولتوں کی فراہمی کے لئے سفارتخانوں کو ہدایات جاری...
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے قومی اسمبلی میں پاسپورٹ کے نظام سے متعلق اہم سوالات...
وزیراعظم کی آذربائیجان کے صدر سے ٹیلیفونک رابطہ ، آذربائیجان کی مضبوط یکجہتی اور...
اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے جمہوریہ آذربائیجان کے صدر الہام علیوف سے ٹیلی فون پر گفتگو کی جس...
وفاقی بجٹ 2 جون کو پیش کیے جانے کا امکان
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی بجٹ 2 جون کو پیش کیے جانے کا امکان ہے، جس پر آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان ورچوئل...