اسلام آباد (این این آئی )سیکرٹری پاور راشد لنگڑیال نے بتایا ہے کہ بجلی چوروں کے خلاف جمعرات سے کریک ڈائون شروع کر دیا گیا ہے۔سیکرٹری پاور راشد لنگڑیال نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر)پر ایک بیان میں کہاکہ کریک ڈائون میں تمام چیف سیکریٹریز اور آئی جی پولیس کا تعاون ہے۔انہوںنے کہاکہ ہمیں معلوم ہے کہ چوروں کے خلاف یہ مہم آسان نہیں لیکن ناکامی کا کوئی آپشن نہیں۔سیکریٹری پاور نے لکھا کہ فیلڈ فارمیشن کو ہدایت کی ہے کہ بجلی چوروں کے خلاف بلا امتیاز کارروائی کریں۔
مقبول خبریں
محسن نقوی کی غیر قانونی امیگریشن اور منشیات سمگلنگ کی روک تھام کیلئے کوآرڈینیشن...
اسلام آباد (این این آئی)وزیرداخلہ محسن نقوی نے غیر قانونی امیگریشن اور منشیات سمگلنگ کی روک تھام کیلئے کوآرڈینیشن بہتر کرکے مربوط اقدامات اٹھانے...
مصدق ملک نے پانی کی دستیابی، داخلی و خارجی ذرائع سے پانی کے بہاؤ...
اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی ڈاکٹرمصدق ملک نے پانی کی دستیابی، داخلی و خارجی ذرائع سے پانی کے بہاؤ...
اوور سیز پاکستانیز کو بہترین سہولتوں کی فراہمی کے لئے سفارتخانوں کو ہدایات جاری...
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے قومی اسمبلی میں پاسپورٹ کے نظام سے متعلق اہم سوالات...
وزیراعظم کی آذربائیجان کے صدر سے ٹیلیفونک رابطہ ، آذربائیجان کی مضبوط یکجہتی اور...
اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے جمہوریہ آذربائیجان کے صدر الہام علیوف سے ٹیلی فون پر گفتگو کی جس...
وفاقی بجٹ 2 جون کو پیش کیے جانے کا امکان
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی بجٹ 2 جون کو پیش کیے جانے کا امکان ہے، جس پر آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان ورچوئل...