اسلام آباد (این این آئی)پیپلز پارٹی کے سابق وزیر سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ آرمی چیف قابل عزت و احترام ہیں، وہ کراچی میں بزنس کمیونٹی سے ملاقات کرنے آئے تھے۔اپنے بیان میں ناصر حسین شاہ نے کہا کہ آرمی چیف نے اسمگلنگ کے خاتمے اور کچے کے آپریشن کی بات کی ہے، کچے میں آپریشن ہم بھی چاہتے ہیں، ہم نے بھی کہا تھا وہاں ہمیں سپورٹ چاہیے۔انہوںنے کہاکہ بہت ساری ایسی باتیں ہیں جو آرمی چیف نے نہیں کہیں لیکن وہ سوشل میڈیا پر آرہی ہیں، اس کی تردید بھی آئی ہے۔سابق صوبائی وزیر نے کہا کہ اگر کوئی اس طرح کا نام نہاد سسٹم ہے تو اس کے خلاف ایکشن ہونا چاہیے۔
مقبول خبریں
گوادر بندرگاہ جلد از جلد فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(این این آئی) وفاقی حکومت نے گوادر بندرگاہ کو جلد از جلد فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ کیاہے۔وزارت خارجہ...
بلوچستان میں دہشت گردی آپریشن سندور کا تسلسل ہے‘ طلال چودھری
اسلام آباد(این این آئی) وزیر مملکت داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشت گردی آپریشن سندور کا تسلسل ہے۔وزیر مملکت...
ایف آئی اے کا منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے اہم اقدام
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے)کے ڈائریکٹر جنرل رفعت مختار نے منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے تاریخی اقدام کرتے...
ڈی جی آئی ایس پی آر کا مظفرآباد کا دورہ، کشمیری عوام کا پاک...
مظفرآباد(این این آئی)ڈائریکٹر جنرل انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کا اہم...
وزیر داخلہ کا دورہ بحرین،انسداد دہشتگردی و انسانی اسمگلنگ پر مشترکہ لائحہ عمل پر...
منامہ (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ کے دورہ بحرین کے دوران دونوں ملکوں میں انسداد دہشت گردی و انسانی اسمگلنگ پر مشترکہ لائحہ عمل...