اسلام آباد(این این آئی)وفاق اور چاروں صوبوں کے نگراں وزرائے قانون نے قومی اور تمام صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات ایک ہی روز کرانے کی تجویز دے دی۔نگراں وفاقی وزیرِ قانون کی سربراہی میں چاروں نگراں صوبائی وزرائے قانون کا اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات سے متعلق معاملات پر مشاورت کی گئی۔اجلاس کے دوران قومی اور تمام صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات ایک ہی روز کرانے کی تجویز پیش کی گئی۔ترجمان وزارتِ قانون کے مطابق اجلاس میں کہا گیا کہ صاف اور شفاف انتخابات کی ذمے داری الیکشن کمیشن کی ہے، جو ایک آزاد آئینی ادارہ ہے۔
مقبول خبریں
وزیراعظم کا مالی سال کے پہلے دن پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس کے 127000...
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے نئے مالی سال کے پہلے دن پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس کے پہلی بار...
عوام پر بھاری ٹیکسوں کے بوجھ کے باوجود ٹیکس ہدف حاصل نہ ہوا
اسلام آباد(این این آئی)عوام پر اضافی ٹیکسوں کا بوجھ ڈالنے کے باوجود حکومت 129 کھرب روپے سے زائد ٹیکس ہدف حاصل کرنے میں ناکام...
نئے مالی سال کا آغاز ،بجٹ 26ـ2025 پر بھی عملدرآمد شروع ہو گیا
اسلام آباد(این این آئی) ملک میں نئے مالی سال کا آغاز ہو گیا جس کے ساتھ ہی بجٹ 26ـ2025 پر بھی عملدرآمد شروع ہو...
محسن نقوی اورطلال چودھری کا 14 سال سے زیر التوا ماڈل جیل کا دورہ
اسلام آباد(این این آئی)وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے اسلام آباد میں 14 برس سے زیر التوا ماڈل...
مودی کی سیاست کے دن گنے جا چکے ہیں’خواجہ آصف
اسلام آباد(این این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ جنگ میں ہزیمت کے بعد مودی کی سیاست کے دن گنے جا چکے...