اسلام آباد (این این آئی)امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے گزشتہ روز گوادر کا دورہ کیا ہے،ترجمان امریکی قونصل خانہ کے مطابق دورے کے دوران تجارتی تعلقات کو مزید وسعت دینے کا جائزہ لیا گیا۔امریکی قونصل خانے کے ترجمان نے بتایا کہ گزشتہ سال سیلاب کے بعد امریکا نے 6 لاکھ 61 ہزار افراد کی مدد کی۔ترجمان امریکی قونصل خانہ ے مطابق گزشتہ سال امریکی مدد سے 41 مراکزِ صحت کی کامیابی سے تجدید کی گئی۔امریکی قونصل خانے کے ترجمان نے بتایا کہ اپنے دورے کے دوران ڈونلڈ بلوم نے سیاسی رہنماوں اور کاروباری افراد سے تعمیری مذاکرات کیے ہیں۔ترجمان امریکی قونصل خانہ نے کہا کہ امریکی سفیر نے سیاسی رہنماوں اور کاروباری افراد کو معیشت، سیکیورٹی اور دیگر شعبوں میں امریکی معاونت کی یقین دہانی کرائی ہے۔
مقبول خبریں
وزیراعظم کی آذربائیجان کے صدر سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پراتفاق
باکو(این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے آذربائیجان کے صدر الہام علییف سے آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں ملاقات کی، جہاں دونوں رہنماؤں نے دو...
نئے مالی سال میں بھی محصولات کی وصولی اور دیگر معاشی اہداف کو حاصل...
اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے سال25ـ2024میں وفاقی ٹیکس محصولات میں گزشتہ 10 سالوں کی نسبت 42 فیصد اضافہ...
غزہ جنگ کے خاتمے پر بنجمن نیتن یاھو سے سختی سے بات ہوگی،ٹرمپ کا...
واشنگٹن (این این آئی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ اگلے ہفتے غزہ میں جنگ بندی کے حصول کی امید...
ٹرمپ کا امریکی نشریاتی ادارے پر مقدمہ کرنے کا عندیہ
واشنگٹن (این این آئی) امریکہ کے ایک بڑے نشریاتی ادارے کو ہوم لینڈ سکیورٹی قوانین اور مفاد کے خلاف ایپ بنا کر صارفین کو...
مہوش حیات نے یو کے میں پابندی سے متعلق خبروں کو جعلی قرار دیدیا
کراچی (این این آئی)اداکارہ و ماڈل مہوش حیات نے یو کے میں پابندی سے متعلق خبروں کو جعلی قرار دیدیا۔سوشل میڈیا پر خبریں سامنے...