انوار الحق کاکڑ سے سرفراز ڈومکی کی ملاقات ،بلوچستان سے متعلق مختلف امور پر بات چیت

0
286

اسلام آباد (این این آئی)نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سے سابق صوبائی وزیر بلوچستان سردار سرفراز ڈومکی نے ملاقات کی ۔ وزیر اعظم آفس میڈیا سیل سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں بلوچستان سے متعلق مختلف امور پر بات چیت کی گئی