دبئی (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد سابق وزیر اعظم محمد نوازشریف نے کہا ہے کہ پاکستان کا الیکشن کمیشن ایک فیئر الیکشن کمیشن ہے،الیکشن کمیشن جب بھی انتخابات کی تاریخ کا اعلان کرے گا ،جب ہی انتخابات ہوں گے۔دبئی ائیرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو میں نوازشریف نے کہاکہ میں سمجھتا ہوں پاکستان کا الیکشن کمیشن ایک فیئرایکشن کمیشن ہے۔سابق وزیر اعظم نے کہا کہ ہم الیکشن کیلئے بالکل تیار ہیں ابھی حلقہ بندیوں کا کام ہونا ہے اور پراسیس ہو رہا ہے یہ سب چیزیں الیکشن کمیشن کی نظر میں ہیں اور وہ بہترین فیصلہ کرے گا۔نواز شریف نے کہا کہ الیکشن کی تاریخ الیکشن کمیشن کرے گا اور میری ترجیح بھی وہی ہے جو الیکشن کمیشن کہے گا وہی مجاز ادارہ ہے۔
مقبول خبریں
وزیراعظم کی آذربائیجان کے صدر سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پراتفاق
باکو(این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے آذربائیجان کے صدر الہام علییف سے آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں ملاقات کی، جہاں دونوں رہنماؤں نے دو...
نئے مالی سال میں بھی محصولات کی وصولی اور دیگر معاشی اہداف کو حاصل...
اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے سال25ـ2024میں وفاقی ٹیکس محصولات میں گزشتہ 10 سالوں کی نسبت 42 فیصد اضافہ...
غزہ جنگ کے خاتمے پر بنجمن نیتن یاھو سے سختی سے بات ہوگی،ٹرمپ کا...
واشنگٹن (این این آئی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ اگلے ہفتے غزہ میں جنگ بندی کے حصول کی امید...
ٹرمپ کا امریکی نشریاتی ادارے پر مقدمہ کرنے کا عندیہ
واشنگٹن (این این آئی) امریکہ کے ایک بڑے نشریاتی ادارے کو ہوم لینڈ سکیورٹی قوانین اور مفاد کے خلاف ایپ بنا کر صارفین کو...
مہوش حیات نے یو کے میں پابندی سے متعلق خبروں کو جعلی قرار دیدیا
کراچی (این این آئی)اداکارہ و ماڈل مہوش حیات نے یو کے میں پابندی سے متعلق خبروں کو جعلی قرار دیدیا۔سوشل میڈیا پر خبریں سامنے...