پشاور(این این آئی)مسلم لیگ (ن)کے صوبائی صدر امیر مقام نے کہا ہے کہ جب سے نواز شریف کو جعلی مقدمات میں نا اہل کیا گیا تب سے ملک بحرانوں کا شکار ہے۔کینٹ ریلوے سٹیشن پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ن لیگی رہنما امیر مقام نے کہا کہ خیبر سے کراچی تک لوگوں کا یہ جذبہ آپ دیکھ رہے ہیں، نواز شریف نے ہمیشہ پاکستان کو بحرانوں سے نکالا، 2013 میں نواز شریف کی جب حکومت آئی تو پاکستان میں امن اور خوشحالی آئی، موٹرویز بنیں۔امیر مقام نے کہا کہ عوام نے خود ساختہ اور جعلی لیڈرز کو دیکھ لیا، اب نواز شریف کو دیکھیں گے، کارکنوں کی محبت ایسی ہے کہ لاہور جانے کیلئے گاڑیاں نہیں مل رہیں۔
مقبول خبریں
الیکشن کمیشن نے توہین الیکشن کمیشن کیس سماعت کیلئے مقرر کر دیا،30 نومبر کو...
اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن نے توہین الیکشن کمیشن کیس سماعت کیلئے مقرر کر دیا،30 نومبر کو سماعت ہوگی،پی ٹی آئی چیئرمین...
چیئر مین پی ٹی آئی اور اہلیہ بشریٰ بی بی کیخلاف غیر شرعی نکاح...
اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف غیر شرعی نکاح کے کیس میں نکاح...
عالمی بینک نے پاکستان کو درپیش 6 بڑے مسائل کی نشاندہی کردی
اسلام آباد(این این آئی)عالمی بینک نے پاکستان کو درپیش 6 بڑے مسائل کی نشاندہی کردی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق عالمی بینک نے پاکستان کے روشن...
اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم کے باوجود خصوصی عدالت کا سائفر کیس ٹرائل جیل...
اسلام آباد (این این آئی)افیشل سیکریٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت نے سائفر کیس میں فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ ایس پی اڈیالہ جیل...
(ن)لیگ کے انتخابی منشور تیاری کے آخری مرحلے میں ہے ،مریم اور نگزیب
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ (ن)لیگ کے انتخابی منشور تیاری کے آخری...