لاہور(این این آئی)چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر سینیٹر علی ظفر کے والد معروف قانْون دان و سابق سینیٹر ایس ایم ظفر کے انتقال پر اظہار تعزیت کے لئے لاہور میں واقع اْنکی رہائش گاہ پہنچے۔چیئرمین سینیٹ نے سینیٹر علی ظفر سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کیلئے مغفرت کی دعا کی۔ چیئرمین سینیٹ نے کچھ وقت سینیٹر علی ظفر کے ساتھ گزارا۔چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ ایس ایم ظفر غیر معمولی قانون دان اور انتہائی نفیس انسان تھے،ایس ایم ظفر کا انتقال پاکستانی سیاست اور پارلیمنٹ کا نقصان ہے۔ انہوںنے کہاکہ اہلخانہ کیلئے یہ بہت بڑا صدمہ ہے۔ اللہ تبارک تعالیٰ ان کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت عطا کرے۔اس موقع پر سینیٹرمحمد عبدالقادر بھی چیئرمین سینیٹ کے ہمراہ موجود تھے۔
مقبول خبریں
نئے مالی سال میں بھی محصولات کی وصولی اور دیگر معاشی اہداف کو حاصل...
اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے سال25ـ2024میں وفاقی ٹیکس محصولات میں گزشتہ 10 سالوں کی نسبت 42 فیصد اضافہ...
غزہ جنگ کے خاتمے پر بنجمن نیتن یاھو سے سختی سے بات ہوگی،ٹرمپ کا...
واشنگٹن (این این آئی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ اگلے ہفتے غزہ میں جنگ بندی کے حصول کی امید...
ٹرمپ کا امریکی نشریاتی ادارے پر مقدمہ کرنے کا عندیہ
واشنگٹن (این این آئی) امریکہ کے ایک بڑے نشریاتی ادارے کو ہوم لینڈ سکیورٹی قوانین اور مفاد کے خلاف ایپ بنا کر صارفین کو...
مہوش حیات نے یو کے میں پابندی سے متعلق خبروں کو جعلی قرار دیدیا
کراچی (این این آئی)اداکارہ و ماڈل مہوش حیات نے یو کے میں پابندی سے متعلق خبروں کو جعلی قرار دیدیا۔سوشل میڈیا پر خبریں سامنے...
جیو فلم دیمک کا عالمی اعزاز، شنگھائی فلم فیسٹیول میں شامل کرلی گئی
بیجنگ (این این آئی)پاکستانی سینما کی مشہور و معروف ہارر فلم دیمککو ایک بڑے اعزاز سے نوازا گیا ہے اور فلم کو شنگھائی تعاون...