سوشل میڈیا پر مسلم لیگ (ن )کی سوشل میڈیا ٹیم کی جانب سے مریم نواز کو سالگرہ کی مبارکباد

0
86

لاہور(این این آئی)سوشل میڈیا پر مسلم لیگ (ن )کی سوشل میڈیا ٹیم کی جانب سے مریم نواز کو سالگرہ کی مبارکباد دی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن )کی سوشل میڈیا ٹیم نے مریم نواز کی سالگرہ کا کیک کاٹا اور مبارکباد دی۔لگی رہنماؤں کی جانب سے بھی مریم نواز کو سالگرہ پر نیک تمناؤں کا اظہار کیا گیا ۔ یاد رہے کہ مریم نواز 28 اکتوبر 1973 کو لاہور میں پیدا ہوئیں،سوشل میڈیا پر ہیپی برتھ ڈے مریم نواز کا ہیش ٹیگ ٹرینڈ جاری رہا۔