لاہور( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ ( ض) کے سربراہ اعجاز الحق نے 2014ء میں نوازشریف حکومت کے خلاف ڈی چوک دھرنے کے حوالے سے اہم انکشافات کئے ہیں ۔ نجی ٹی وی کو انٹر ویو میں اعجاز الحق نے کہا کہ دو ریٹائرڈ شخصیات نے کہا کہ مارچ کرتے ہوئے آگے جائیں گے ، آنسو گیس کی شیلنگ اور گولیاں چلیں گی ایک دو لوگ مریں گے تو ہم کامیاب ہو جائیں گے ۔انہوںنے کہا کہ ان ریٹائرڈ شخصیات نے کہا کہ معاملات طے پا گئے ہیں اگلے دن حکومت چلی جائے گی۔یاد رہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے 2014ء میں نوازشریف کی حکومت کے خلاف 126دن کا طویل دھرنا دیا تھا ۔جہاں معروف مذہبی شخصیت ڈاکٹر طاہر القادری نے بھی دھرنا دیا اور عمران خان کا ساتھ دینے کا اعلان کرتے ہوئے انہیں سیاسی کزن بھی کہا۔
مقبول خبریں
وزیراعظم شہباز شریف سے مولانا اسعد محمود کی ملاقات، ملک میں حالیہ معاشی استحکام...
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے سابق وفاقی وزیر اور جمیعت علماء اسلام (ف)کے سینئر رہنما مولانا اسعد محمود نے...
وفاقی وزیرِ خزانہ کی پاکستان بزنس کونسل کے وفد کی ملاقات میں پالیسی سازی...
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب سے پاکستان بزنس کونسل کے وفدنے سی ای او احسن ملک اور نامزد سی...
وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان 9 تا 12 جولائی 2025 کے سرکاری دورے...
اسلام آباد (ین این آئی)وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان 9 تا 12 جولائی 2025 کے سرکاری دورے پر ویتنام پہنچ گئے،
یہ 15...
ہسپتالوں کے فضلے کی محفوظ تلفی عوام کو بیماریوں سے بچانے کے لیے ایک...
اسلام آباد(این این آئی) وفاقی وزیر صحت سید مصطفی کمال نے کہا ہے کہ ہسپتالوں کے فضلے کی محفوظ تلفی عوام کو بیماریوں سے...
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی کا اجلاس، کاٹن پلان...
اسلام آباد (این این آئی)نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے قومی معیشت میں کپاس کے مرکزی کردار کی بحالی...