لاہور( این این آئی) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کیولری انڈر پاس پراجیکٹ کا دورہ کیا اور فنشنگ ورک کا جائزہ لیا۔وزیر اعلیٰ پنجاب علی الصبح کیولری پہنچ گئے، محسن نقوی نے زیر تعمیر کیولری انڈرپاس کی چھت کے فنشنگ ورک کا جائزہ لیا۔وزیر اعلیٰ پنجاب نے انڈر پاس پر سٹیل فکسنگ کے کام کا معائنہ کیا اور اسفالٹ کے کام کا بھی مشاہدہ کیا۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے نگران وزیراعلی محسن نقوی کا کہنا تھا کہ پراجیکٹ کے فنشنگ ورک میں اعلی معیار کو یقینی بنایا جائے، کیولری انڈرپاس کو بہت جلد ٹریفک کے لئے کھول دیا جائے گا۔انہوں نے مزید کہا کہ انڈرپاس کھلنے سے شہریوں کو آمدورفت میں بے پناہ سہولت ملے گی، پراجیکٹ کی تکمیل سے کیولری میں ٹریفک جام سے شہریوں کو مستقل نجات ملے گی۔
مقبول خبریں
وزیراعظم کی ہدایات پر پاکستان ریلوے کی جدیدکاری کیلئے حنیف عباسی کی زیر صدارت...
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم پاکستان کی واضح ہدایات کی روشنی میں پاکستان ریلوے کو جدید، منافع بخش، پائیدار اور عوام دوست ادارہ بنانے کے...
بیلاروس کے صدر کا محمد نواز شریف کے ساتھ ذاتی اور دیرینہ تعلق ہے،...
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ بیلاروس کے صدر کا محمد نواز شریف کے ساتھ...
سعودی عرب نے مزید 10 ہزار پاکستانیوں کو حج کی اجازت دے دی
ریاض (این این آئی)سعودی عرب نے مزید 10 ہزار پاکستانیوں کو حج کی اجازت دے دی،نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کا...
محسن نقوی کا لوئر دیر کے علاقے تیمر گرہ میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ...
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے لوئر دیر کے علاقے تیمر گرہ میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن پر...
جولائی یا اس سے پہلے بجلی کے بلوں میں مزید کمی کرنے پر کام...
اسلام آبا د(این این آئی)وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ جولائی یا اس سے پہلے بجلی کے بلوں میں مزید کمی...