اسلام آباد (این این آئی)نگراں وزیر داخلہ سرفراز احمد بگٹی نے کہا ہے کہ حکومت عام انتخابات کے لیے پرامن ماحول فراہم کرنے کے لیے تمام ضروری اقدامات کرے گی،پاکستان کو دہشت گردی کے چیلنجز کا سامنا ہے،ہمارے سیکیورٹی ادارے دہشت گردی کا صفایا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ایک انٹرویومیں انہوں نے کہا کہ ہم اگلے انتخابات کے پرامن ماحول میں انعقاد کے لیے الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی)کو سیکیورٹی فراہم کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کو دہشت گردی کے چیلنجز کا سامنا ہے،ہمارے سیکیورٹی ادارے دہشت گردی کا صفایا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔پی ٹی آئی چیئرمین کی سیکیورٹی کے حوالے سے پوچھے گئے سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی سربراہ جیل اور کمرہ عدالت میں سیکیورٹی کے خصوصی انتظامات سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔
مقبول خبریں
بشریٰ انصاری نے ہانیہ عامر کی صلاحیتوں کی جم کرتعریف کردی
کراچی(این این آئی)پاکستانی ڈراما انڈسٹری کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے ہانیہ عامر کی صلاحیتوں کی جم کرتعریف کردی ۔بشریٰ انصاری نے اپنے یوٹیوب...
وزیراعظم کی آذربائیجان کے صدر سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پراتفاق
باکو(این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے آذربائیجان کے صدر الہام علییف سے آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں ملاقات کی، جہاں دونوں رہنماؤں نے دو...
نئے مالی سال میں بھی محصولات کی وصولی اور دیگر معاشی اہداف کو حاصل...
اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے سال25ـ2024میں وفاقی ٹیکس محصولات میں گزشتہ 10 سالوں کی نسبت 42 فیصد اضافہ...
غزہ جنگ کے خاتمے پر بنجمن نیتن یاھو سے سختی سے بات ہوگی،ٹرمپ کا...
واشنگٹن (این این آئی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ اگلے ہفتے غزہ میں جنگ بندی کے حصول کی امید...
ٹرمپ کا امریکی نشریاتی ادارے پر مقدمہ کرنے کا عندیہ
واشنگٹن (این این آئی) امریکہ کے ایک بڑے نشریاتی ادارے کو ہوم لینڈ سکیورٹی قوانین اور مفاد کے خلاف ایپ بنا کر صارفین کو...