ہالی ووڈ کی سائنس فکشن فلم ”اسکائی شارکس”28جنوری کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

0
326

نیویارک (این این آئی) خلا سے ہونے والے شارکس حملے کو ناکام بنانے کی جستجو میں مصروف جنگجو کی کہانی ہالی وڈ فلم اسکائی شارکس پیش کی گئی ہے ۔ جس کا ٹریلرجاری کردیا گیا ہے۔شارکس کا ہے خوف ناک حملہ جس نے کائنات کو ہلا کر رکھ دیا۔ تجربات کیے جاتے ہیں تو حالات بگڑنا شروع ہوجاتے ہیں۔ کیا یہ غیر معمولی ٹیم اپنے مشن میں کامیاب ہوجائے گی۔ سائنس فکشن فلم 28جنوری2021 کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔