لاہور( این این آئی) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کی زیر صدارت ریلوے ہیڈکوارٹرز میں اعلیٰ سطحی اجلاس ہوا جس میں محکمے کے امور کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا ۔ اجلاس میںسی ای او ریلوے نثار احمد میمن، ممبر فنانس عظمی اکرام ، تینوں ایڈیشنل جنرل منیجرز اور دیگر متعلقہ افسران نے شرکت کی۔اجلاس میں گزشتہ ماہ ٹرینوں کے اوقات کار کا تفصیلی جائزہ اورمزید بہتری کے حوالے سے تجاویز لی گئیں۔ اجلاس میں ریلوے کی مالی پوزیشن اور اگلے سال جون تک کی متوقع آمدن پر بریفنگ بھی دی گئی ۔اجلاس میں ٹرینوں کی آئوٹ سورسنگ، کراچی شیپس اور لاہور رائل پام کی لیزنگ پر پیشرفت کا بھی جائزہ لیا گیا۔
مقبول خبریں
ایڈز پھیلنے کے واقعے میں مجرمانہ غفلت برتی گئی’ مریم نواز
لاہور(این این آئی)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہاہے کہ ایڈز پھیلنے کے واقعے میں مجرمانہ غفلت برتی گئی۔ایک بیان میں انہوں نے کہا...
وزیراعظم نے (ن) لیگ اور پی پی کے درمیان سیاسی اور دیگر امور میں...
اسلام آباد(این این آئی) وزیراعظم شہباز شریف نے (ن) لیگ اور پیپلز پارٹی میں سیاسی اور دیگر امور میں تعاون کے لیے کمیٹی بنادی۔...
بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ ملک کا تماشا بنارہے ہیں، طلال...
اسلام آباد(این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ ملک...
پی ٹی آئی کا 24 نومبر کے احتجاج کا فیصلہ برقرار رکھنے پر اتفاق
پشاور(این این آئی)پشاور میں وزیراعلیٰ ہاؤس میں پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت کا اجلاس ختم ہو گیا، اجلاس میں 24 نومبر کے احتجاج...
بلوچستان میں دفعہ 144 نافذ، دھرنے اور جلسوں پر پابندی
کوئٹہ (این این آئی)حکومت بلوچستان نے صوبے میں دفعہ 144 نافذ کردی۔ بلوچستان میں دھرنے، ریلی اور جلسوں پر پابندی عائد کردی گئی۔محکمہ...