یورپ میں ایڈز تیزی سے پھیل رہا ہے، ڈبلیو ایچ او

0
247

نیویارک(این این آئی)عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او)نے کہا ہے کہ دنیا میں سب سے تیزی سے ایڈز یورپ میں پھیل رہا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق عالمی ادارہ صحت کا اپنی رپورٹ میں کہنا تھا کہ ایچ آئی وی وائرس یورپ میں وبا کی طرح پھیل رہا ہے۔ڈبلیو ایچ او کے مطابق یورپ میں 50 فیصد افراد میں ایڈز کی تشخیص تاخیر سے کی جاتی ہے۔ بعض ممالک میں ایچ آئی وی کو پھیلنے سے مکمل روک لیا گیا ہے۔