راولپنڈی (این این آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ، سابق وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اداروں کا احترام سب پر لازم ہے، میں نے چلے کے بعد کوئی ٹوئٹ بھی نہیں کیا۔شیخ رشید احمد نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا کہ اگست 2023 میں پنجاب حکومت نے بتایا تھا کہ میرے خلاف کوئی کیس نہیں،اب میرے خلاف عدالت میں 10 مقدمات کی تفصیل جمع کرائی گئی ہے۔شیخ رشید نے کہا کہ میری حلقہ 56 اور 57 کی چھوٹی سی سیاست ہے، بچپن سے یہ سوچ ہے کہ سب کو ساتھ لے کر چلنا ہے۔انہوں نے کہا کہ الیکشن نہیں ہوئے تو پرانی تنخواہ پر ہی کام کریں گے۔شیخ رشید احمد نے کہا کہ الیکشن کمشنر کے بیان پر یقین کرنا چاہیے، انہوں نے کہا ہے کہ الیکشن 8 فروری کو ہوں گے۔
مقبول خبریں
9 مئی کے کچھ مقدمات فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کیلئے بھجوائے گئے
راولپنڈی (این این آئی)انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) نے کہا ہے کہ سانحہ9 مئی میں ملوث ملزمان کے خلاف ناقابل تردید...
انسانیت کے دشمنوں کے مذموم عزائم خاک میں ملاتے رہیں گے،شہباز شریف
اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ انسانیت کے دشمنوں کے مذموم عزائم خاک میں ملاتے رہیں گے۔وزیرِ اعظم...
بینظیر بھٹو میڈیکل کالج لیاری میں داخلہ منسوخی کیخلاف طالبہ کی درخواست مسترد
کراچی(این این آئی)سندھ ہائی کورٹ کے آئینی بینچ نے بے نظیر بھٹو میڈیکل کالج لیاری میں داخلے کے تنازع سے متعلق طالبہ کی داخلہ...
پاکستان سٹار بیٹر بابر اعظم نے سابق بھارتی کپتان دھونی کا اہم ریکارڈ توڑ...
جوہانسبرگ (این این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسٹار بیٹر بابر اعظم نے سابق بھارتی کپتان مہندرا سنگھ دھونی کا اہم ریکارڈ توڑ دیا۔...
پہلے آسٹریلیا اور پھر افریقا، رضوان نے وہ کر دکھایا جو آج تک کوئی...
جوہانسبرگ (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے جنوبی افریقا کے خلاف ون ڈے سیریز جیت کر وہ کارنامہ کر دکھایا...