اسلام آباد (این این آئی)نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ سی پیک مقامی لوگوں پر مثبت اثرات مرتب ہو رہے ہیں، سی پیک منصوبوں سے دولاکھ سے زائد لوگوں کو روزگارملا۔کامسٹیک میں آٹھویں چین پاکستان اقتصادی راہداری میڈیا فورم سے خطاب کرتے ہوئے مرتضیٰ سولنگی نے کہا کہ سی پیک کے ذریعے مقامی افراد کو روزگار کے مواقع میسر آئے۔انہوں نے کہا کہ پاکستانی عوام کا مستقبل کے حوالے سے اعتماد بڑھا، سی پیک منصوبوں سے پاکستان کی معاشی ترقی کی رفتار تیز ہوئی، سی پیک کے تحت توانائی کے شعبے میں متعدد منصوبے مکمل کئے گئے۔نگراں وفاقی وزیر نے واضح کیا کہ سی پیک صرف ایک بنیادی ڈھانچے کا منصوبہ نہیں، اس منصوبے کے تحت دو ہزار تیرہ سے اب تک دو لاکھ چھتیس ہزار ملازمتیں پیدا ہوئیں۔
مقبول خبریں
اپوزیشن کے احتجاج سے معیشت کو نقصان پہنچ رہا ہے: لیاقت بلوچ
لاہور(این این آئی)جماعتِ اسلامی پاکستان کے نائب امیر لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کے احتجاج سے معیشت کو نقصان پہنچ رہا ہے۔ایک...
ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران پولیو کے مزید 4 نئے کیسز رپورٹ
اسلام آباد(این این آئی)گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر سے پولیو کے 4 کیسز رپورٹ ہوگئے۔ذرائع کے مطابق سامنے آنے والے4 نئے...
یہ سیاسی احتجاج ہے یا ملک کیخلاف سازش؟اسحاق ڈار
اسلام آباد(این این آئی) نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہیکہ تحریک انصاف بار بار کیوں ایسے وقت پر احتجاج کی کال دیتی...
پی ٹی آئی احتجاج: آئی ٹی کمپنیوں کے انٹرنیٹ پر کوئی بندش نہیں آئی،...
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف کے کوآرڈینیٹر رانا احسان افضل کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی احتجاج کے دوران آئی ٹی کمپنیوں...
خواتین میری ریڈ لائن ہیں، تشدد یا ظلم قطعاً برداشت نہیں: مریم نواز
لاہور(این این آئی)وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کے عالمی دن کے موقع پر اپنا خصوصی پیغام جاری...