کراچی ( این این آئی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے معروف کاروباری اور سماجی شخصیت عاطف اقبال کو ماحولیاتی تبدیلی کیلئے کام کرنے پر خصوصی ایوارڈ سے نوازا گیا ۔ صدر عارف علوی نے عاطف اقبال کی خدمات کی تعریف کی اور انہیں کاروباری برادری کیلئے ایک مثال قرار دیا ۔ مزیدبراں عاطف اقبال نے کہا کہ ماحولیاتی بہتری کے لئے ہمیں انفرادی اور اجتماعی طو رپر کاوشیں کرنی ہیںکیونکہ ہم نے اپنی آنے والی نسلوں کو محفوظ بنانا ہے ۔ صنعتکار اپنی انڈسٹری اور کاروبار کو اس طرزپر چلائیں کہ وہ ماحول دوست ہوں ، اس اقدام سے نہ صرف پاکستان کا اپنا فائدہ ہے بلکہ دنیا میں بھی پاکستان کی نیک نامی میں اضافہ ہوگا۔
مقبول خبریں
پاک بھارت تنازعات کے حل کا نیا امکان پیدا ہو گیا ہے، امریکی محکمہ...
واشنگٹن(این این آئی)امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ٹیمی بروس نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان جاری کشیدگی میں کمی اور جنگ...
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی خضدار میں اسکول بس پر حملے کی شدید...
نیویارک(این این آئی)اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے بلوچستان کے علاقے خضدار میں اسکول بس پر ہونے والے دہشت گرد حملے کی شدید مذمت...
Jـ10C کی کامیابی پر چین کی ڈاکومنٹری، پاکستان کی فضائی طاقت پر مہر ثبت...
اسلا م آباد(این این آئی)چین نے نئی دستاویزی فلم میں Jـ10C لڑاکا طیاروں کی کامیابیوں کا اعتراف کرتے ہوئے پاکستان کی فضائی برتری اور...
مودی کی پھر اشتعال انگیزی،بھارت کی کسی بھی جارحیت کا پوری قوت سے ردعمل...
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان نے بھارتی وزیراعظم کی جانب سے اشتعال انگیز بیان کے بعد دوبارہ دو ٹوک مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے...
الیکشن کمیشن کابلدیاتی انتخابات کے التوا ء پر اظہار ناراضگی
لاہور( این این آئی) الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے التوا ء پر اظہار ناراضگی کرتے ہوئے 29 مئی کو چیف...