لاہور(این این آئی) مسلم لیگ کی نائب صدرمریم نواز نے 13دسمبر کے جلسے کیلئے عوامی رابطہ مہم کے لئے نکالی گئی ریلی کے دوران مختلف تھانوں میں پارٹی رہنمائوں اور کارکنوں کے خلاف درج ہونے والے مقدمات کے حوالے سے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ میرا بدلہ عوام سے مت لو ، کبھی کسی حکومت کو اتنی نیچ حرکتیں کرتے نہیں دیکھا ۔ انہوںنے کہاکہ لاہور ی اسی اخلاقی گراوٹ اور انہیں حرکتوں کے خاتمے کیلئے اور زوروشور سے باہر نکلیں گے ۔
مقبول خبریں
عوام پر بھاری ٹیکسوں کے بوجھ کے باوجود ٹیکس ہدف حاصل نہ ہوا
اسلام آباد(این این آئی)عوام پر اضافی ٹیکسوں کا بوجھ ڈالنے کے باوجود حکومت 129 کھرب روپے سے زائد ٹیکس ہدف حاصل کرنے میں ناکام...
نئے مالی سال کا آغاز ،بجٹ 26ـ2025 پر بھی عملدرآمد شروع ہو گیا
اسلام آباد(این این آئی) ملک میں نئے مالی سال کا آغاز ہو گیا جس کے ساتھ ہی بجٹ 26ـ2025 پر بھی عملدرآمد شروع ہو...
محسن نقوی اورطلال چودھری کا 14 سال سے زیر التوا ماڈل جیل کا دورہ
اسلام آباد(این این آئی)وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے اسلام آباد میں 14 برس سے زیر التوا ماڈل...
مودی کی سیاست کے دن گنے جا چکے ہیں’خواجہ آصف
اسلام آباد(این این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ جنگ میں ہزیمت کے بعد مودی کی سیاست کے دن گنے جا چکے...
پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت سنبھال لی
نیویارک (این این آئی)ایسے وقت میں جب دنیا بڑھتے ہوئے تنازعات، گہری ہوتی ہوئی جغرافیائی سیاسی دراڑوں اور کثیرالجہتی اداروں کی موثریت پر...