پرنٹنگ کارپوریشنز کو 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات کے لیے بیلیٹ پپیز چھپانے کی منظوری

0
156

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پرنٹنگ کارپوریشنز کو 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات کے لیے بیلیٹ پپیز چھپانے کی منظوری دے دی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے لیے تقریبا 25 کروڑ بیلیٹ پیپرز چھاپنے کا فیصلہ کیا ہے، الیکشن کمیشن کے اجلاس میں بیلیٹ پپیرز چھپانے کی منظوری دی گی۔ذرائع نے بتایا کہ الیکشن کمیشن واٹر مارک بیلیٹ پیپرز چھاپے گا، انتخابات کیلئے تین پرنٹنگ مشینوں سیبیلیٹ پیپرز چھپوائے جائیں گے۔