واشنگٹن(این این آئی)امریکہ نے عراقی شہر اربیل میں ایرانی پاسداران کے حملوں کی مذمت کی ہے اور انہیں لاپراہ میزائل حملوں کا نام دیا ہے، تاہم کہا ہے کہ اس ایرانی بلیسٹک میزائلوں کے حملے سے امریکہ کا کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی ترجمان میتھیو ملر نے ہم عراق کے استحکام کو کمزور کرنے والے ان ایرانی حملوں کی مذمت کرتے ہیں۔ ہم ان حملوں کی مخالفت کرتے ہیں۔ ترجمان نے کہاکہ ہم عراقی حکومت اور کردستان کی علاقائی حکومت کی عراقی عوام کی امنگوں کے لیے کوششوں کی حمایت کرتے ہیں۔ میتھیو ملر نے اپنے مذمتی بیان میں یہ بھی کہا کہ ایرانی میزائل حملے سے امریکہ کا کوئی جانی نقسان ہوا ہے اور نہ ہی امریکی تنصیبات کو کوئی نقصان پہنچا ۔
مقبول خبریں
اپوزیشن کے احتجاج سے معیشت کو نقصان پہنچ رہا ہے: لیاقت بلوچ
لاہور(این این آئی)جماعتِ اسلامی پاکستان کے نائب امیر لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کے احتجاج سے معیشت کو نقصان پہنچ رہا ہے۔ایک...
ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران پولیو کے مزید 4 نئے کیسز رپورٹ
اسلام آباد(این این آئی)گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر سے پولیو کے 4 کیسز رپورٹ ہوگئے۔ذرائع کے مطابق سامنے آنے والے4 نئے...
یہ سیاسی احتجاج ہے یا ملک کیخلاف سازش؟اسحاق ڈار
اسلام آباد(این این آئی) نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہیکہ تحریک انصاف بار بار کیوں ایسے وقت پر احتجاج کی کال دیتی...
پی ٹی آئی احتجاج: آئی ٹی کمپنیوں کے انٹرنیٹ پر کوئی بندش نہیں آئی،...
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف کے کوآرڈینیٹر رانا احسان افضل کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی احتجاج کے دوران آئی ٹی کمپنیوں...
خواتین میری ریڈ لائن ہیں، تشدد یا ظلم قطعاً برداشت نہیں: مریم نواز
لاہور(این این آئی)وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کے عالمی دن کے موقع پر اپنا خصوصی پیغام جاری...