اسلام آباد (این این آئی)ملک بھر میں عام انتخابات کے انعقاد کے روز خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک میں سیکیورٹی فورسزکی گاڑی پر فائرنگ کی گئی ہے جس کے نتیجے میں ایک اہلکار شہید ہوگیا۔ڈپٹی کمشنر ٹانک محمد شعیب نے بتایا کہ دورانِ گشت سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر فائرنگ ہوئی لیکن پولنگ کے عمل میں کوئی تعطل نہیں آیا، ٹانک میں پولنگ کا عمل جاری ہے۔انہوں نے کوٹ اعظم میں پولنگ اسٹیشن پر حملے کی تردید کرتے ہوئی کہا کہ کسی بھی پولنگ اسٹیشن پرحملہ نہیں ہوا، پولنگ عملے پر فائرنگ کی خبریں غلط ہیں۔
مقبول خبریں
افواج پاکستان کا بھی شہید کرنل شیر خان کو خراج عقیدت
راولپنڈی (این این آئی)مسلح افواج نے کارگل جنگ کے ہیروکیپٹن کرنل شیر خان شہید نشانِ حیدر کو ان کے 26ویں یومِ شہادت پر شاندار...
کرنل شیر خان کی بہادری یاد رکھی جائے گی، وزیراعظم
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کیپٹن کرنل شیرخان شہید نے وطن سے وفاداری، فرض شناسی اور وطن کے...
صدر مملکت کا کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشانِ حیدر) کو خراج عقیدت
اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشانِ حیدر) کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہاہے...
کراچی’ عمارت گرنے کے بعد ریسکیو آپریشن جاری، جاں بحق افراد کی تعداد 17...
کراچی(این این آئی) لیاری کے علاقے بغدادی میں 5 منزلہ عمارت گرنے کے نتیجے میں 7 خواتین اور ایک بچے سمیت 17 افراد جاں...
پاکستان اورامریکا کے درمیان تجارتی معاہدے پر بڑی پیش رفت
اسلام آباد/واشنگٹن(این این آئی) پاکستان اور امریکا کے درمیان تجارتی مذاکرات کے حالیہ دور میں ایک اہم مفاہمتی معاہدہ طے پا گیا ہے، جو...