اسلام آباد (این این آئی)مسلم لیگ (ن)کے سینئر رہنما اور سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ سینیٹر علی ظفر نے کہا بانی پی ٹی آئی آئی ایم ایف کو خط لکھیں گے۔سینیٹ اجلاس میں عرفان صدیقی نے کہا کہ پریس کانفرنس میں کہا گیاکہ آئی ایم ایف کو انتخابات کے خدشات سے آگاہ کیا جائے گا، اس سیاسی عمل کا شکار پاکستان کے عوام ہوں گے۔سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا کہ اب بھی آئی ایم ایف کے پاس شوق سے نہیں جارہے۔انہوں نے کہا کہ یہ طرزِ عمل انتہائی افسوسناک ہے، اس سے قبل خیبرپختونخوا کے دو وزرا کی کال پکڑی گئی تھی۔سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا کہ فواد چوہدری نے کہا تھا پنجاب اور کے پی آئی ایم ایف مذاکرات پر ساتھ نہیں دیں گے، یہ سیاسی عمل انتہائی افسوسناک ہے۔
مقبول خبریں
پاک چائنا تعلقات دنیا میں بے مثال،چین نے ہمیشہ پاکستان کا غیر مشروط ساتھ...
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کے...
محسن نقوی سے امریکی ادارہ برائے نارکوٹکس کے وفد کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے...
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ وانسدا منشیات محسن نقوی سے امریکہ کی بیورو آف انٹرنیشنل نارکوٹکس اینڈ لا ء انفورسمنٹ افیرز( آئی...
ملکی سیاحت کی ترقی سے پاکستان کا عالمی سطح پر مثبت تشخص اجاگر ہوگا،سپیکر...
اسلام آبا د(این این آئی)اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ سیاحت کا فروغ ملکی سماجی اور اقتصادی ترقی کے...
غیر ملکی سرمایہ کاروں کی سہولت کے لئے کلی معیشت کے استحکام کے ماحول...
اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے ممتاز پاکستانی امریکن بینکرز کوملک میں انفراسٹرکچر، توانائی، ٹیکنالوجی، زراعت کے شعبوں میں...
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا مخدوش ،خستہ حال عمارتوں میں بنے سکول سیل...
لاہور( این این آئی) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے مخدوش اور خستہ حال عمارتوں میں بنے سکول سیل کرنے کا حکم دیتے...