بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 28فروری کو طلب،نومنتخب اراکین حلف اٹھائیں گے

0
387

کوئٹہ(این این آئی)بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 28فروری کو طلب کر لیا گیا۔جاری اعلامیے کے مطابق اجلاس گورنر بلوچستان عبدالولی کاکڑ نے طلب کیا ہے۔اعلامیے کے مطابق بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 28فروری سہ پہر 3بجے طلب کیا گیا ہے۔ بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں نومنتخب اراکین حلف اٹھائیں گے۔