مقبوضہ غزہ(این این آئی) غزہ میں اسرائیلی جنگی جھڑپیں جاری ہیں ،اسرائیل کے تازہ حملوں میںمزید86افرادشہیدہوگئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج اور فلسطینی مزاحمت کاروں کے درمیان جنگی جھڑپیں رہی ہیں۔ یہ اس کے باوجود جاری ہیں کہ ثالثوں نے یرغمالیوں کی رہائی اور ممکنہ جنگ بندی کے لیے بات چیت کی رفتار میں تیزی کر دی ہے جنگ زدہ علاقوں میں رمضان جنگ کے بغیر گذر سکے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزارت صحت سے متعلق حکام نے بتایا کہ اسرائیلی حملوں میں کم از کم 86 فلسطینی جاں بحق ہو چکے ہیں۔دوسری جانب اسرائیلی فوج نے کہا کہ دو فوجی جنوبی غزہ میں لڑائی میں مارے گئے۔
مقبول خبریں
گوادر بندرگاہ جلد از جلد فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(این این آئی) وفاقی حکومت نے گوادر بندرگاہ کو جلد از جلد فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ کیاہے۔وزارت خارجہ...
بلوچستان میں دہشت گردی آپریشن سندور کا تسلسل ہے‘ طلال چودھری
اسلام آباد(این این آئی) وزیر مملکت داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشت گردی آپریشن سندور کا تسلسل ہے۔وزیر مملکت...
ایف آئی اے کا منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے اہم اقدام
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے)کے ڈائریکٹر جنرل رفعت مختار نے منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے تاریخی اقدام کرتے...
ڈی جی آئی ایس پی آر کا مظفرآباد کا دورہ، کشمیری عوام کا پاک...
مظفرآباد(این این آئی)ڈائریکٹر جنرل انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کا اہم...
وزیر داخلہ کا دورہ بحرین،انسداد دہشتگردی و انسانی اسمگلنگ پر مشترکہ لائحہ عمل پر...
منامہ (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ کے دورہ بحرین کے دوران دونوں ملکوں میں انسداد دہشت گردی و انسانی اسمگلنگ پر مشترکہ لائحہ عمل...