اسلام آباد(این این آئی)پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے کہاہے کہ کسی بھی معاشرے میں خواتین کو با اختیار بنانا بے حد ضروری ہے۔امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے یہاں منعقدہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ امریکی صدر نے کہا تھا کہ تنوع ہماری طاقت ہے۔امریکی سفیر نے کہا کہ آج ہم مختلف شعبوں میں تنوع دیکھ رہے ہیں، تنوع سے کمیونٹیز اور ملک ترقی کرتے ہیں۔ڈونلڈ بلوم نے کہاکہ پاکستان سے موسمیاتی تغیر، صاف توانائی اور زراعت میں تعاون کر رہے ہیں۔
مقبول خبریں
24نومبر کا احتجاج رکوانے کیلئے محسن نقوی کا چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر...
اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم کی روشنی میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر سے...
ٹرمپ کا 2020 کے انتخابات کی جانچ پڑتال کیلیے تحقیقاتی ٹیموں کو اکٹھا کرنے...
واشنگٹن(این این آئی )امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق ٹرمپ 2020 کے انتخابات کی جانچ پڑتال کے لیے تحقیقاتی ٹیموں کو اکٹھا کرنے کا...
پاکستان اسٹاک ایکسچینج: کاروباری ہفتے میں بلند ترین سطح 99 ہزار 623 رہی
کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے کاروباری ہفتے کے اختتام پر اپ ڈیٹس سامنے آ گئیں۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے میں مثبت...
سندھ کے حصے کے پانی کا ایک قطرہ بھی کہیں جانے نہیں دیں گے،...
کراچی (این این آئی)وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ کے حصے کے پانی کا ایک قطرہ بھی کہیں جانے...
ایڈز پھیلنے کے واقعے میں مجرمانہ غفلت برتی گئی’ مریم نواز
لاہور(این این آئی)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہاہے کہ ایڈز پھیلنے کے واقعے میں مجرمانہ غفلت برتی گئی۔ایک بیان میں انہوں نے کہا...