لاہور(این این آئی) پاکستان شوبز انڈسٹری کی کامیاب جوڑی صاحبہ اور ریمبو کی دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گئی۔حال ہی میں صاحبہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر شوہر ریمبو کے ہمراہ بنائی گئی ایک دلچسپ ویڈیو شیئر کی جس میں وہ ریمبو سے کوئی بات پوچھتی ہیں پھر ان پر غصہ کرتی دکھائی دیتی ہیں۔ویڈیو میں صاحبہ شوہر ریمبو سے کہتی دکھائی دے رہی ہیں کہ “ایک بات پوچھوں؟ جس پر ریمبو کہتے ہیں ہاں پوچھو، اس پر صاحبہ پوچھتی ہیں جب میں نہیں تھی تو آپ کا سر کون دباتا تھا؟اس پر ریمبو افسردگی کے عالم میں کہتے ہیں کہ تب سر میں درد بھی نہیں ہوتا تھا۔ویڈیو کو سوشل میڈیا پر اداکار جوڑی کے مداحوں کی جانب سے خوب سراہا جارہا ہے اور اس پر تبصرے بھی کئے جارہے ہیں۔
مقبول خبریں
غزہ جنگ کے خاتمے پر بنجمن نیتن یاھو سے سختی سے بات ہوگی،ٹرمپ کا...
واشنگٹن (این این آئی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ اگلے ہفتے غزہ میں جنگ بندی کے حصول کی امید...
ٹرمپ کا امریکی نشریاتی ادارے پر مقدمہ کرنے کا عندیہ
واشنگٹن (این این آئی) امریکہ کے ایک بڑے نشریاتی ادارے کو ہوم لینڈ سکیورٹی قوانین اور مفاد کے خلاف ایپ بنا کر صارفین کو...
مہوش حیات نے یو کے میں پابندی سے متعلق خبروں کو جعلی قرار دیدیا
کراچی (این این آئی)اداکارہ و ماڈل مہوش حیات نے یو کے میں پابندی سے متعلق خبروں کو جعلی قرار دیدیا۔سوشل میڈیا پر خبریں سامنے...
جیو فلم دیمک کا عالمی اعزاز، شنگھائی فلم فیسٹیول میں شامل کرلی گئی
بیجنگ (این این آئی)پاکستانی سینما کی مشہور و معروف ہارر فلم دیمککو ایک بڑے اعزاز سے نوازا گیا ہے اور فلم کو شنگھائی تعاون...
وزیراعظم کا مالی سال کے پہلے دن پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس کے 127000...
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے نئے مالی سال کے پہلے دن پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس کے پہلی بار...